ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المزمل (73) — آیت 1

یٰۤاَیُّہَا الۡمُزَّمِّلُ ۙ﴿۱﴾
اے کپڑے میں لپٹنے والے! En
اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو
En
اے کپڑے میں لپٹنے والے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اے کپڑے میں لپٹنے والے (1)