ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ نوح (71) — آیت 8

ثُمَّ اِنِّیۡ دَعَوۡتُہُمۡ جِہَارًا ۙ﴿۸﴾
پھر بے شک میں نے انھیں بلند آواز سے دعوت دی۔ En
پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
En
پھر میں نے انہیں بﺂواز بلند بلایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔