ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ نوح (71) — آیت 19

وَ اللّٰہُ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ بِسَاطًا ﴿ۙ۱۹﴾
اور اللہ نے تمھارے لیے زمین کو ایک فرش بنا دیا۔ En
اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا
En
اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

19۔ 1 یعنی اسے فرش کی طرح بچھا دیا ہے تم اس پر اسی طرح چلتے پھرتے ہو جیسے اپنے گھر میں بچھے ہوئے فرش پر چلتے اور اٹھتے بیٹھتے ہو۔