ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 26

وَ الَّذِیۡنَ یُصَدِّقُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۪ۙ۲۶﴾
اور وہ جو جزا کے دن کو سچا مانتے ہیں۔ En
اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں
En
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2 6 ۔ 1 یعنی وہ اس کا انکار کرتے ہیں نہ اس میں شک وشبہ کا اظہار۔