ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المعارج (70) — آیت 10

وَ لَا یَسۡـَٔلُ حَمِیۡمٌ حَمِیۡمًا ﴿ۚۖ۱۰﴾
اور کوئی دلی دوست کسی دلی دوست کو نہیں پوچھے گا۔ En
اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا
En
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔