ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 37

لَّا یَاۡکُلُہٗۤ اِلَّا الۡخَاطِـُٔوۡنَ ﴿٪۳۷﴾
جسے گناہ گاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا۔ En
جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
En
جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

37۔ 1 خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر و شرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔