ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 35

فَلَیۡسَ لَہُ الۡیَوۡمَ ہٰہُنَا حَمِیۡمٌ ﴿ۙ۳۵﴾
سو آج یہاں نہ اس کا کوئی دلی دوست ہے۔ En
سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں
En
پس آج اس کا نہ کوئی دوست ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔