ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 13

فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ نَفۡخَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
پس جب صور میں پھونکا جائے گا، ایک بار پھونکنا۔ En
تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی
En
پس جب کہ صور میں ایک پھونک پھونکی جائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

13۔ 1 مکذبین کا انجام بیان کرنے کے بعد اب بتلایا جارہا ہے کہ یہ الحاقہ کس طرح واقع ہوگی اسرافیل کی ایک ہی پھونک سے یہ برپا ہوجائے گی۔