ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 21

فَتَنَادَوۡا مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر انھوں نے صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو آواز دی۔ En
جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
En
اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔