ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 95

اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ حَقُّ الۡیَقِیۡنِ ﴿ۚ۹۵﴾
بلا شبہ یقینا یہی ہے وہ سچ جو یقینی ہے۔ En
یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
En
یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔