ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 80

تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾
تمام جہانوں کے رب کی طرف سے اتاری ہوئی ہے۔ En
پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
En
یہ رب العالمین کی طرف سےاترا ہوا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔