ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 78

فِیۡ کِتٰبٍ مَّکۡنُوۡنٍ ﴿ۙ۷۸﴾
ایک ایسی کتاب میں جو چھپا کر رکھی ہوئی ہے۔ En
(جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
En
جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

78-1یعنی لوح محفوظ ہیں۔