ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 74

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪ؓ۷۴﴾
سو تو اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔ En
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
En
پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔