ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 71

اَفَرَءَیۡتُمُ النَّارَ الَّتِیۡ تُوۡرُوۡنَ ﴿ؕ۷۱﴾
پھر کیا تم نے دیکھی وہ آگ جو تم سلگاتے ہو؟ En
بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو
En
اچھا ذرا یہ بھی بتاؤ کہ جو آگ تم سلگاتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔