ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 7

وَّ کُنۡتُمۡ اَزۡوَاجًا ثَلٰثَۃً ؕ﴿۷﴾
اور تم تین قسم (کے لوگ) ہو جاؤ گے۔ En
اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ
En
اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔