ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 68

اَفَرَءَیۡتُمُ الۡمَآءَ الَّذِیۡ تَشۡرَبُوۡنَ ﴿ؕ۶۸﴾
پھر کیا تم نے دیکھا وہ پانی جو تم پیتے ہو؟ En
بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو
En
اچھا یہ بتاؤ کہ جس پانی کو تم پیتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔