ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 63

اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تَحۡرُثُوۡنَ ﴿ؕ۶۳﴾
پھر کیا تم نے دیکھا جو کچھ تم بوتے ہو؟ En
بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
En
اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔