ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 49

قُلۡ اِنَّ الۡاَوَّلِیۡنَ وَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾
کہہ دے بے شک تمام پہلے اور پچھلے۔ En
کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
En
آپ کہہ دیجئے کہ یقیناً سب اگلے اور پچھلے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔