ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 46

وَ کَانُوۡا یُصِرُّوۡنَ عَلَی الۡحِنۡثِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۚ۴۶﴾
اور وہ بہت بڑے گناہ (شرک) پر اڑے رہتے تھے۔ En
اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
En
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔