ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 60

ہَلۡ جَزَآءُ الۡاِحۡسَانِ اِلَّا الۡاِحۡسَانُ ﴿ۚ۶۰﴾
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کیا ہے۔ En
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے
En
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

60۔ 1 پہلے احسان سے مراد نیکی اور اطاعت الٰہی اور دوسرے احسان سے اس کا صلہ، یعنی جنت اور اس کی نعمتیں ہیں۔