ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 50

فِیۡہِمَا عَیۡنٰنِ تَجۡرِیٰنِ ﴿ۚ۵۰﴾
ان دونوں میں دو چشمے ہیں، جو بہ رہے ہیں۔ En
ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں
En
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

50۔ 1 ایک کا نام تَسْنِیْم اور دوسرے کا نام سَلْسَبِیْل ہے۔