ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 19

مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ یَلۡتَقِیٰنِ ﴿ۙ۱۹﴾
اس نے دو سمندروں کو ملادیا ، جو اس حال میں مل رہے ہیں کہ۔ En
اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
En
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔