ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 33

کَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطٍۭ بِالنُّذُرِ ﴿۳۳﴾
لوط کی قوم نے ڈرانے والوں کو جھٹلا دیا۔ En
لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا
En
قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کی تکذیب کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔