ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 61

وَ اَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ ﴿۶۱﴾
اور تم غافل ہو۔ En
اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو
En
(بلکہ) تم کھیل رہے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔