ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 6

ذُوۡ مِرَّۃٍ ؕ فَاسۡتَوٰی ۙ﴿۶﴾
جو بڑی طاقت والا ہے، سو وہ بلند ہوا۔ En
(یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے
En
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔