ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 54

فَغَشّٰہَا مَا غَشّٰی ﴿ۚ۵۴﴾
پس ڈھانپ دیا اسے جس سے ڈھانپا ۔ En
پھر ان پر چھایا جو چھایا
En
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

54۔ 1 یعنی اس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔