ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 53

وَ الۡمُؤۡتَفِکَۃَ اَہۡوٰی ﴿ۙ۵۳﴾
اور الٹ جانے والی بستی کو گرا مارا۔ En
اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
En
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

53۔ 1 اس سے مراد حضرت لوط ؑ کی بستیاں ہیں، جن کو الٹ دیا گیا۔