ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 49

وَ اَنَّہٗ ہُوَ رَبُّ الشِّعۡرٰی ﴿ۙ۴۹﴾
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کارب ہے۔ En
اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے
En
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

49۔ 1 رب تو وہ ہر چیز کا ہے، یہاں ستارے کا نام اس لئے لیا ہے کہ بعض عرب قبائل اس کی پوجا کرتے ہیں۔