ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 3

وَ مَا یَنۡطِقُ عَنِ الۡہَوٰی ؕ﴿۳﴾
اور نہ وہ اپنی خواہش سے بولتا ہے۔ En
اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں
En
اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔