ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 15

عِنۡدَہَا جَنَّۃُ الۡمَاۡوٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اسی کے پاس ہمیشہ رہنے کی جنت ہے۔ En
اسی کے پاس رہنے کی جنت ہے
En
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 اسے جنت الماویٰ، اس لئے کہتے ہیں کہ حضرت آدم ؑ کا ماویٰ و مسکن یہی تھا، بعض کہتے ہیں کہ روحیں یہاں آکر جمع ہوتی ہیں (فتح القدیر)