ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطور (52) — آیت 17

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۱۷﴾
بے شک متقی لو گ باغوں اور بڑی نعمت میں ہیں۔ En
جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے
En
یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

17۔ 1 اہل کفر و اہل شقاوت کے بعد اہل ایمان و اہل سعادت کا تذکرہ کیا جا رہا ہے۔