ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطور (52) — آیت 12

الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ خَوۡضٍ یَّلۡعَبُوۡنَ ﴿ۘ۱۲﴾
وہ جو فضول بحث میں کھیل رہے ہیں۔ En
جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں
En
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 یعنی اپنے کفر و باطل میں مصروف اور حق کی تکذیب استہزاء میں لگے ہوئے ہیں۔