ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ق (50) — آیت 20

وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡوَعِیۡدِ ﴿۲۰﴾
اور صور میں پھونکا جا ئے گا، یہی عذاب کے وعدے کا دن ہے۔ En
اور صور پھونکا جائے گا۔ یہی (عذاب کے) وعید کا دن ہے
En
اور صور پھونک دیا جائے گا۔ وعدہٴ عذاب کا دن یہی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔