ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ق (50) — آیت 1

قٓ ۟ۚ وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِیۡدِ ۚ﴿۱﴾
ق۔ قسم ہے قرآن کی جو بہت بڑی شان والا ہے! En
قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)
En
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے (1)