ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفتح (48) — آیت 1

اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا ۙ﴿۱﴾
بے شک ہم نے تجھے فتح دی، ایک کھلی فتح۔ En
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو فتح دی۔ فتح بھی صریح وصاف
En
بیشک (اے نبی) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

بیشک (اے نبی) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے۔ (1)