ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 46

کَغَلۡیِ الۡحَمِیۡمِ ﴿۴۶﴾
گرم پانی کے کھولنے کی طرح۔ En
جس طرح گرم پانی کھولتا ہے
En
مثل تیز گرم پانی کے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

46۔ 1 وہ زقوم کی خوراک، کھولتے ہوئے پانی کی طرح پیٹ میں کھولے گی۔