ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 43

اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوۡمِ ﴿ۙ۴۳﴾
بے شک زقوم کا درخت۔ En
بلاشبہ تھوہر کا درخت
En
بیشک زقوم (تھوہر) کا درخت En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔