ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 25

کَمۡ تَرَکُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۲۵﴾
کتنے ہی وہ چھوڑ گئے باغات اور چشمے۔ En
وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے
En
وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔