ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزخرف (43) — آیت 2

وَ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۙ﴿ۛ۲﴾
اس کتاب کی قسم جو کھول کر بیان کرنے والی ہے! En
کتاب روشن کی قسم
En
قسم ہے اس واضح کتاب کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔