ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 32

نُزُلًا مِّنۡ غَفُوۡرٍ رَّحِیۡمٍ ﴿٪۳۲﴾
یہ بے حد بخشنے والے، نہایت مہربان کی طرف سے مہمانی ہے۔
(یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے
غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔