ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 87

اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾
نہیں ہے یہ مگر ایک نصیحت تمام جہانوں کے لیے۔ En
یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
En
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

87۔ 1 یعنی یہ قرآن، وحی یا وہ دعوت، جو میں پیش کر رہا ہوں، دنیا بھر کے انسانوں اور جنات کے لئے نصیحت ہے۔ بشرطیکہ کوئی اس سے نصیحت حاصل کرنے کا قصد کرے۔