ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 84

قَالَ فَالۡحَقُّ ۫ وَ الۡحَقَّ اَقُوۡلُ ﴿ۚ۸۴﴾
فرمایا پھر حق یہ ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں۔ En
فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں
En
فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔