ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 78

وَّ اِنَّ عَلَیۡکَ لَعۡنَتِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۷۸﴾
اور بے شک تجھ پر جزا کے دن تک میری لعنت ہے۔ En
اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی
En
اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت وپھٹکار ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔