ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 77

قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡہَا فَاِنَّکَ رَجِیۡمٌ ﴿ۚۖ۷۷﴾
فرمایا پھر اس سے نکل جا، کیونکہ بلا شبہ تو مردود ہے۔ En
فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے
En
ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہوا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔