ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 73

فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾
پس تمام فرشتوں، سب کے سب نے سجدہ کیا۔ En
تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
En
چنانچہ تمام فرشتوں نے سجده کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

73۔ 1 یہ انسان کا دوسرا شرف ہے کہ اسے مسجود ملائک بنایا۔ یعنی فرشتے جیسی مقدس مخلوق نے تعظیماً سجدہ کیا۔