ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 88

فَنَظَرَ نَظۡرَۃً فِی النُّجُوۡمِ ﴿ۙ۸۸﴾
پس اس نے ستاروں میں ایک نگاہ ڈالی۔ En
تب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کی
En
اب ابراہیم (علیہ السلام) نے ایک نگاه ستاروں کی طرف اٹھائی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔