ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 33

فَاِنَّہُمۡ یَوۡمَئِذٍ فِی الۡعَذَابِ مُشۡتَرِکُوۡنَ ﴿۳۳﴾
پس بے شک وہ اس دن عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے۔ En
پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
En
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

33۔ 1 اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے مشرک اور شر و فساد ان سب کا وطیرہ تھا۔