ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 29

قَالُوۡا بَلۡ لَّمۡ تَکُوۡنُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۲۹﴾
وہ کہیں گے بلکہ تم ایمان والے نہ تھے۔ En
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
En
وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

29۔ 1 لیڈر کہیں گے کہ ایمان تم اپنی مرضی سے نہیں لائے اور آج ذمہ دار ہمیں ٹھہرا رہے ہو؟