ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 2

فَالزّٰجِرٰتِ زَجۡرًا ۙ﴿۲﴾
پھر ان کی جو ڈانٹنے والی ہیں! زبردست ڈانٹنا۔ En
پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر
En
پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔