ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 178

وَ تَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۸﴾ۙ
اور ایک وقت تک ان سے منہ موڑ لے۔ En
اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہو
En
آپ کچھ وقت تک ان کا خیال چھوڑ دیجئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔